: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوئیڈا،15ڈسمبر(ایجنسی) محکمہ انکم ٹیکس نے نوئیڈا کے سیکٹر -51 میں واقع axis-bank بینک کی شاخ میں چھاپا مار کر 20 فرضی کمپنیوں کے اکاؤنٹس سے 60 کروڑ روپے برآمد کئے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انکم ٹیکس کے نوئیڈا آفس کے جوائنٹ ڈائریکٹر سنجیو یادو نے بتایا کہ معلومات کی بنیاد پر انکم ٹیکس محکمہ کی ایک ٹیم نے سیکٹر -51 واقع axis-bank بینک کی شاخ میں چھاپہ مارا جہاں سے 20 فرضی کمپنیوں کے اکاؤنٹس کا پتہ چلا.